if you want to get Facebook Groups Sharing information, there are answers to frequently asked questions. Grow your business by Facebook groups marketing.

السلامُ علیکم
 اپنے کاروبار فیس بک پیج اور دیگر سروسز کو فیس بک کے ذریعے مشہور کروائیں ہماری ایڈورٹائزنگ کے بعد بیشمار کسٹمرز آپ سے رابطہ کریں گے

اگر آپ کے پاس اچھی سروسز ہیں یا اگر کوئی اچھی پروڈیکٹ ہے جو آپ پورے پاکستان میں بیچنا جاہتے ہیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر ہیں


ہم کس طرح فیس بک پر مشہوری کرتے ہیں ؟
آپ کے فیس بک پیج کی پوسٹ کو بیشمار گروپس میں شیئر کریں گے
ہر گروپ کے ممبرز کی تعداد کم از کم پانچ ہزار اور زیادہ سے زیادہ دس لاکھ تک ہوگی


کیا ہم ویب سائیٹ کے لنکس کو شیئر کرتے ہیں ؟
بالکل نہیں ہم صرف تصویر، بینر، اور ویڈیو کو شیئر کرتے ہیں اگر آپ اپنی پوسٹ میں کسی ویب سائیٹ کا لنک شامل کریں گے تو ہم وہ شیئر نہیں کر سکتے


آپ کوکیسے معلوم ہوگا ہم نے کتنا کام کر لیا ؟
جب ہم آپ کے فیس بک پیج کی پوسٹ کو شیئر کریں گے تو ہمارا کام براہ راست نظر آئے گا ہر پوسٹ کے ساتھ شیئرز کی تعداد آپ دیکھ سکیں گے اگر آپ پیج کے ایڈمن ہیں تو آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں آپ کی پوسٹ کتنے لوگوں نے دیکھی ہے


کیا ہم آپ کی پوسٹ کو صرف ایک گروپ میں شیئر کریں گے ؟
بالکل نہیں ہم آپ کی پوسٹ کو مختلف گروپس میں شیئر کریں گے


کیا آپ کسی خاص شہر میں ایڈواٹائزنگ کروانا چایتے ہیں ؟
اگر ہاں تو معزرت کے ساتھ ہم صرف پورے پاکستان میں فیس بک ایڈورٹائزنگ کرتے ہیں خاص شہر میں نہیں کرسکتے
اگر آپ کے پاس کوئی ایسی پروڈیکٹ ہے جو آپ پورے پاکستان میں سیل کرنا چاہتے ہیں تو ہم ہماری فیس بک مارکیٹنگ سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں

Facebook Advertisement Services

Hi, Greetings,

Do you need Facebook promotion, Organic traffic and Video views for any kind of business page and products page?
If your answer is “Yes” So, I want to tell you that I have 08 years experience in Facebook marketing.
If you have any product I will share your product in different Facebook Groups via different FB profiles. We will share your products on those groups which have more than 5k active members.

  • Promote maximum of peoples
  • Sell your business product quickly
  • Real and active views of Videos
  • Profile promotion
  • Politics post sharing

Why you hire me?

  • Flexible Packages
  • I have 08 years experience in Facebook promotion
  • I have team of 3 persons which are working day and night.
  • I have lot of Groups and pages with more than 15000 active members for fb promotion

Note: We are just providing organic work. We don’t work on Fb campaign. We are providing services only in Pakistan. We are not providing targeted city promotion.